۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزه | امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن عذاب سے محفوظ رہنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورت کے مطابق، یہ روایت کتاب " کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیہ السلام:

مَن كَفَّ غَضَبَهُ عَنِ النّاسِ كَف َّ اللّه ُ عَنهُ عَذابَ يَومِ القِيامَة

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی لوگوں پر سے اپنے غصہ کو کنٹرول کرے گا خداوند عالم قیامت کے دن اس کو اپنے عذاب سے محفوظ رکھے گا۔

الكافى، ج ۲، ص ۳۰۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .